قبائلی اضلاع میں گھروں کی دوبارہ آبادکاری کے لئے 21 ارب19 کروڑ روپے کی خطیر رقم جاری

پشاور: صوبہ خیبرپختونخوا میں ضم شدہ پانچ قبائلی اضلاع میں گھروں کی دوبارہ آبادکاری کے لئے 21 ارب19 کروڑ روپے کی خطیر رقم جاری کردی گئی۔ یہ رقم حکومت پاکستان کی جانب سے پانچ قبائلی اضلاع جنوبی وزیرستان‘ شمالی وزیرستان‘ … Continue reading قبائلی اضلاع میں گھروں کی دوبارہ آبادکاری کے لئے 21 ارب19 کروڑ روپے کی خطیر رقم جاری